Al-Malfooz

Original title:  الملفوظ
Original language:  Urdu
Main subject:  Islamtravel literaturefatwa

الملفوظ یا ملفوظات اعلیٰ حضرت اردو زبان میں ایک کتاب ہے، جسے مفتی اعظم ہند مصطفٰی رضا خان قادری نے ترتیب دیا ہے۔ اس میں امام احمد رضا خان سے پوچھے گئے زبانی سوالات اور اُن کے جوابات درج ہیں۔ یہ سوالات خود مفتی اعظم ہند نے کیے تھے اور تقریباً تین سال کے دوران میں پوچھے گئے سوال و جواب کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے اسے ہندوستان اور پاکستان میں کئی پبلشرز نے کئی بار شائع کیا ہے۔ مکتبۃ المدینہ نے پاکستان میں اس کتاب کے چاروں حصوں (اردو) کو اکٹھا ایک جلد میں شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقا سے اس کا انگریزی میں ترجمہ چھپا ہے۔ یہ ترجمہ جناب عبدالہادی القادری نے کیا ہے۔ Source: Wikipedia (ur)

Editions
No editions found
Comments

There is nothing here

Lists

There is nothing here

Work -

Welcome to inventaire

The library of your friends and communities
Learn more
You are offline