وفیات اہل قلم

first publication date:  2008
original language:  Urdu

وفیات اہل قلم محمد منیر احمد سلیچ کی وفیات کے موضوع پر تیسری کتاب ہے۔ یہ کتاب 573 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں 15 اگست 1947ء سے 14 اگست 2007ء تک وفات پانے والے 4,200 پاکستانی اہلِ قلم کے مختصر حالات، اہم کتب اور مستند تاریخِ وفات شامل ہیں، ساتھ ہی ساتھ ان کے مدافن کی نشان دہی بھی اس کتاب میں کی گئی ہے۔ Source: Wikipedia (ur)

Editions
No editions found

Work - wd:Q79627470

Welcome to Inventaire

the library of your friends and communities
learn more
you are offline