Work

لغات النساء

wd:Q82670337

لغات النساء مولوی سید احمد دہلوی مولف فرہنگ آصفیہ کی مرتب کردہ اردو زبان کی لغت ہے۔ یہ لغت 1917ء میں میں ہزہائنس سرکارِ عالیہ رامپور نواب سلطان جہاں بیگم کے مالی تعاون سے دفتر فرہنگ آصفیہ دہلی سے شائع ہوئی۔ یہ 297 صفحات پر مشتمل ہے۔اس لغت میں قلعہ معلیٰ کی شاہزادیوں، دہلی کی بیگمات، عام شریف مستورات، ہندو لیڈیوں، اصطلاحات، خاص خاص رمز و کنایہ، توہمات و عقائد نسواں سے متعلق چار ہزار اکہتر 4,071 الفاظ شامل ہے۔
Read more or edit on Wikipedia

original title: لغات النساء
language: Urdu
date of publication: 1917
main subject: dictionary

Public

nothing here

editions

  • no edition found
add
add an edition without an ISBN

Welcome to Inventaire

the library of your friends and communities
learn more
you are offline