Work

مختصر اردو لغت

wd:Q83364401

مختصر اردو لغت قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی سے 1987ء میں شائع ہونے والی اردو زبان کی ایک لغت ہے۔ اس لغت کی تالیف ایک پروجیکٹ کی صورت میں ہوئی۔ اس پروجیکٹ کے نگراں سید شہاب الدین دسنوی تھے، جبکہ دو پروجیکٹ ڈائرکٹرز ڈاکٹر سید ظہیر الدین مدنی، ڈاکٹر شیخ فرید اور ایک معاون ڈائریکٹر مولوی حفیظ الدین شامل تھے۔ اس لغت کی ضخامت 984 صفحات ہے اور اس کے اب تک تین ایڈیشن 1987ء، 1997ء اور 2009ء میں شائع ہو چکے ہیں۔
Read more or edit on Wikipedia

original title: مختصر اردو لغت
date of publication: 1987

Public

nothing here

editions

  • no edition found
add
add an edition without an ISBN

Welcome to Inventaire

the library of your friends and communities
learn more
you are offline