Work

مخزن المحاوارت

wd:Q83364730

مخزن المحاورات برطانوی عہد میں ہندوستان سے شائع ہونے والی اردو زبان کی ایک لغت ہے۔ اس کے مولف منشی چرنجی لال تھے اور یہ 1886ء میں شائع ہوئی۔ اس کے بنیادی اندراجات اردو کے تقریباً دس ہزار محاورات پر مشتمل ہیں، جس کی وجہ سے اسے اُس وقت تک کی مدون شدہ اردو لغات میں سب سے ضخیم کہا جا سکتا ہے۔
Read more or edit on Wikipedia

original title: مخزن المحاوارت
language: Urdu
date of publication: 1886
main subject: dictionary

Public

nothing here

editions

  • no edition found
add
add an edition without an ISBN

Welcome to Inventaire

the library of your friends and communities
learn more
you are offline