Work

تحفۃ الاحرار

wd:Q85377955

تحفۃ الاحرار عبد الرحمٰن جامی کے مجموعہ ہفت اورنگ میں سے ایک مثنوی ہے جو نظامی گنجوی کی مثنوی مخزن الاسرار کے وزن اور انداز میں فارسی زبان میں تصنیف کی۔ اس میں سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ نصیر الدین عبید اللہ معروف بہ خواجہ احرار کی مدح بھی کی ہے اور مثنوی کا نام بھی انہیں کے نام پر رکھا ہے۔ یہ 1481ء میں تصنیف ہوئی۔
Read more or edit on Wikipedia

original title: تحفۃ الاحرار
language: Persian
date of publication: 1481
main subject: Masnavi

Public

nothing here

editions

  • no edition found
add
add an edition without an ISBN

Welcome to Inventaire

the library of your friends and communities
learn more
you are offline