Work

گجرات پیڈیا

wd:Q79628648

گجرات پیڈیا تالیف ضلع گجرات کا جغرافیائی، سیاسی، تہذیبی، معاشرتی اور ادبی جائزے پر مبنی ہے۔ اس کے مدیران احمد سلیم اور ڈاکٹر امجد علی بھٹی ہیں جبکہ نظرثانی، تصحیح و اضافہ ڈاکٹر منیر احمد سلیچ نے کیا ہے۔ اس کی ضخامت 897 صفحات ہے اور اسے یونیورسٹی آف گجرات نے نومبر 2012ء میں شائع کیا ہے۔ اس میں ڈاکٹر منیر سلیچ کی متعدد تحریریں شامل ہیں۔ وفیاتِ مشاہیرِ گجرات کے عنوان سے ایک مکمل باب ڈاکٹر منیر سلیچ کا لکھا ہوا ہے جو 90 صفحات پر محیط ہے، اس میں تقریباً 500 شخصیات کی وفیات درج ہیں۔
Read more or edit on Wikipedia

date of publication: 2012
published in: University of Gujrat, Gujrat

Public

nothing here

editions

  • no edition found
add
add an edition without an ISBN

Welcome to Inventaire

the library of your friends and communities
learn more
you are offline